ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَأَنْ تَسْقُطَ ثَنَيَاتِي أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَرَى خَلَلًا فِي الصَّفِّ لَا أَسُدُّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میرے دانت ٹوٹ جائیں یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں صف میں کوئی خالی جگہ دیکھوں اور اسے پر نہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3864، ترقيم محمد عوامة 3846)