☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38305
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38305
حدیث نمبر: 38305 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٩٣٣ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حميد عن أبي (المتوكل) (١) (الناجي) (٢) عن أبي سعيد الخدري قال: إياكم وقتالُ عمية، وميتة جاهلية، قال: قلت: ما قتال عمية؟ قال: إذا قيل: يا لفلان يا بني فلان، قال: قلت: ما ميتة جاهلية؟ قال: أن تموت ولا إمام عليك (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو المتوکل الناجی حضرت ابو سعید خدری سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا بچو تم اندھی لڑائی اور جاہلیت کی موت سے راوی فرماتے ہیں میں نے عرض کیا اندھی لڑائی کیا ہے ارشاد فرمایا جب یہ پکار ہو اے فلاں اے فلاں کے بیٹے راوی کہتے ہیں میں نے عرض کی جاہلیت کی موت سے کیا مراد ہے ارشاد فرمایا تجھے موت اس حالت میں آئے کہ تم پر کوئی امام مقرر نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39933، ترقيم محمد عوامة 38305)
پچھلی حدیث → (38304) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38306)