٣٩٩٣٤ - حدثنا أبو خالد عن (عوف) (١) عن الحسن قال: من قُتل في قتال عِمّية فميتته ميتة جاهلية.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے کہ جو آدمی اندھے قتال کے اندر مارا گیا اس کی موت جاہلیت کی موت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39934، ترقيم محمد عوامة 38306)