حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ ضِرَارٍ، عَنْ زَاذَانَ، قَالَ: " لَوْ يَعْلَمُ النَّاسُ مَا فِي الصَّفِّ الْمُقَدَّمِ مَا قَدَرُوا عَلَيْهِ إِلَّا بِقُرْعَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زاذان فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو معلوم ہوجائے کہ اگلی صف میں کیا ہے تو وہ اس کے لئے قرعہ اندازی کرنے لگیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3846، ترقيم محمد عوامة 3828)