حَدَّثَنَا الْفَضْلُ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سُوَيْدَ بْنَ غَفَلَةَ أَقْرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ، فَقَالَ:" لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ولیدبن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سوید بن غفلہ سے سوال کیا کہ کیا میں ظہر اور عصر کی نماز میں امام کے پیچھے قراءت کروں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3835، ترقيم محمد عوامة 3817)