حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِي هَارُونَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ عَنِ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الْإِمَامِ، فَقَالَ:" يَكْفِيكَ ذَاكَ الْإِمَامُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہارون کہتے ہیں کہ میں نے ابو سعید سے امام کے پیچھے قراءت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تمہارے لئے امام کی قراءت کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3830، ترقيم محمد عوامة 3812)