☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38021
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38021
حدیث نمبر: 38021 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٦٣٦ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن (عبيد اللَّه) (١) (عن) (٢) نافع عن ابن عمر قال: بعثنا رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم في سرية إلى نجد فبلغت سهماننا اثني عشر بعيرا، ونفلنا رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بعيرًا بعيرًا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نجد کی طرف ایک سریہ میں روانہ فرمایا۔ تو ہمارے حصوں میں بارہ بارہ اونٹ آئے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ایک ایک اونٹ عطیہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39636]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39636، ترقيم محمد عوامة 38021)
پچھلی حدیث → (38020) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38022)