ابْنُ عُلَيَّةَ ، سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، قَتَادَةَ ، زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ فَلَمَّا سَلَّمَ قَالَ: " هَلْ قَرَأَ أَحَدٌ مِنْكُمْ" بِـ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى"؟ قَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: أَنَا، فَقَالَ:" قَدْ عَلِمْتُ أَنَّ بَعْضَكُمْ خَالَجَنِيهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی نماز پڑھائی۔ جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو آپ نے فرمایا کہ کیا کسی نے سورة الاعلیٰ کی تلاوت کی ہے۔ ایک آدمی نے کہا کہ میں نے کی ہے۔ آپ نے فرمایا کہ مجھے معلوم ہوگیا تھا کہ کوئی مجھ سے جھگڑ رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3816]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3816، ترقيم محمد عوامة 3798)