☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3792
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3792
حدیث نمبر: 3792 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: " إِنْ قَرَأْتَ خَلْفَ الْإِمَامِ فَحَسَنٌ وَإِنْ لَمْ تَقْرَأْ أَجْزَاكَ قِرَاءَةُ الْإِمَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ اگر تم امام کے پیچھے قراءت کرو تو اچھی بات ہے اور اگر نہ کرو تو تمہارے لئے امام کی قرائت کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3810]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3810، ترقيم محمد عوامة 3792)
پچھلی حدیث → (3791) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3793)