☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37893
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37893
حدیث نمبر: 37893 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٥٠١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة عن عبد اللَّه قال: (كنا) (١) اشتركنا يوم بدر (أنا) (٢) وعمار وسعد فيما أصبنا يوم بدر، فأما أنا وعمار فلم نجئ بشيء، وجاء سعد بأسيرين (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ بدر کے دن ہم تینوں، عمار، سعد اور میں حاصل ہونے والی غنیمت میں مشترک ہوگئے۔ میں اور عمار تو کچھ بھی نہ لائے جبکہ حضرت سعد دو قیدی بنا کر لائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39501، ترقيم محمد عوامة 37893)
پچھلی حدیث → (37892) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37894)