☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37892
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37892
حدیث نمبر: 37892 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٥٠٠ - حدثنا أبو (أسامة) (١) عن ابن عون عن أبي العالية قال: كنا نتحدث أن قوله: ﴿يَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَى﴾ [الدخان: ١٦] ، يوم بدر، والدخان قد مضى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ سے روایت ہے کہ ہم باہم یہ گفتگو کرتے تھے کہ { یَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَۃَ الْکُبْرَی } سے مراد بدر کا دن ہے اور دھواں جا چکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39500، ترقيم محمد عوامة 37892)
پچھلی حدیث → (37891) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37893)