☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37889
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37889
حدیث نمبر: 37889 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٤٩٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: جعل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فداء ⦗٤٦٢⦘ العربي يوم بدر أربعين أوقية، وجعل فداء المولى عشرين أوقية الأوقية أربعون درهما (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عربی (آقا) کا فدیہ، یوم بدر کو چالیس اوقیہ اور غلام کا فدیہ بیس اوقیہ مقرر فرمایا تھا۔ ایک اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39497، ترقيم محمد عوامة 37889)
پچھلی حدیث → (37888) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37890)