☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37888
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37888
حدیث نمبر: 37888 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٤٩٦ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن: ﴿وَمَنْ يُوَلِّهِمْ يَوْمَئِذٍ دُبُرَهُ إِلَّا مُتَحَرِّفًا لِقِتَالٍ أَوْ مُتَحَيِّزًا إِلَى فِئَةٍ﴾ [الأنفال: ١٦] قال: هذا يوم بدر خاصة، ليس الفرار من الزحف من الكبائر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن { وَمَنْ یُوَلِّہِمْ یَوْمَئِذٍ دُبُرَہُ إِلاَّ مُتَحَرِّفًا لِقِتَالٍ، أَوْ مُتَحَیِّزًا إِلَی فِئَۃٍ } کے بارے میں منقول ہے کہ یہ یوم بدر کی خاصیت تھی۔ لشکر سے فرار کبیرہ گناہوں میں سے نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39496، ترقيم محمد عوامة 37888)
پچھلی حدیث → (37887) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37889)