☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37874
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37874
حدیث نمبر: 37874 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٤٨٢ - حدثنا عائذ بن حبيب عن حجاج عن الحكم عن (المقسم) (١) عن ابن عباس أن أهل بدر كانوا ثلاثمائة وثلاثة عشر، المهاجرون منهم خمسة وسبعون، ⦗٤٥٨⦘ وكانت هزيمة بدر لسبع عشرة من رمضان ليلة جمعة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اہل بدر تین سو تیرہ تھے۔ ان میں پچھتر مہاجرین تھے اور بدر (میں کفار) کی شکست شبِ جمعہ سترہ رمضان کو ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39482]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39482، ترقيم محمد عوامة 37874)
پچھلی حدیث → (37873) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37875)