☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37854
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37854
حدیث نمبر: 37854 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٤٦٢ - حدثنا شاذان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن سعيد ابن المسيب قال: قتل يوم بدر خمسة (رجال) (١) من المهاجرين من قريش: مهجع (مولى عمر، يحمل يقول: أنا مهجع) (٢) ، وإلى ربي (أجزع) (٣) ، وقتل ذو الشمالين وابن بيضاء، وعبيدة بن الحارث، وعامر بن أبي وقاص (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب کہتے ہیں، بدر کے دن قریش میں سے پانچ مہاجرین قتل ہوئے حضرت عمر کے آزاد کردہ غلام مہجع۔ یہ صاحب یہ کہتے ہوئے حملہ آور ہوئے۔ میں مہجع ہوں اور اپنے رب کی طرف ہی ڈرتے ہوئے لپکتا ہوں۔ اور ذوالشمالین، ابن بیضائ، عبیدہ بن حارث اور عامر بن ابی وقاص قتل ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39462، ترقيم محمد عوامة 37854)
پچھلی حدیث → (37853) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37855)