☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37828
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37828
حدیث نمبر: 37828 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٤٣٥ - حدثنا وكيع (قال) (١) : حدثنا الأعمش عن أبي (الضحى) (٢) عن مسروق عن عبد اللَّه: ﴿يَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَةَ الْكُبْرَى﴾ [الدخان: ١٦] ، قال: يوم بدر (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے آیت قرآنی { یَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَۃَ الْکُبْرَی } کے بارے میں فرمایا: کہ یہ بدر کا دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39435، ترقيم محمد عوامة 37828)
پچھلی حدیث → (37827) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37829)