☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37826
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37826
حدیث نمبر: 37826 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٤٣٣ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن داود عن الشعبي وسعيد بن المسيب: ﴿وَيُنَزِّلُ عَلَيْكُمْ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً لِيُطَهِّرَكُمْ بِهِ﴾ [الأنفال: ١١] ، قالا: طش يوم بدر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اور سعید بن مسیب قرآن مجید کی آیت { وَیُنَزِّلُ عَلَیْکُمْ مِنَ السَّمَائِ مَائً لِیُطَہِّرَکُمْ بِہِ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یوم بدر کی ہلکی بارش ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39433، ترقيم محمد عوامة 37826)
پچھلی حدیث → (37825) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37827)