☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37817
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37817
حدیث نمبر: 37817 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٤٢٤ - حدثنا عبد الأعلى عن داود (عن علي) (١) بن أبي طلحة عن ابن عباس: ﴿سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ﴾، قال: كان ذلك يوم بدر قالوا: ﴿نَحْنُ جَمِيعٌ (مُنْتَصِرٌ) (٢) ﴾ [القمر: ٤٤، ٤٥] ! فنزلت هذه الآية (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما آیت قرآنی { سَیُہْزَمُ الْجَمْعُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں۔ یہ واقعہ یوم بدر کو ہوا تھا۔ کفار نے کہا۔ نَحْنُ جَمِیعٌ مُنْتَصِرٌ تو اس پر یہ آیت نازل ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39424، ترقيم محمد عوامة 37817)
پچھلی حدیث → (37816) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37818)