☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37814
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37814
حدیث نمبر: 37814 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٤٢١ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن مسعر عن (أبي) (١) عون عن أبي صالح الحنفي عن علي قال: قيل لأبي بكر الصديق و (لي) (٢) يوم بدر: مع أحدكما جبريل ومع الآخر ميكائيل، وإسرافيل ملك عظيم يشهد القتال أو يقف في الصف (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق سے اور مجھے یوم بدر میں کہا گیا کہ تم میں سے ایک کے ہمراہ جبرائیل اور دوسرے کے ہمراہ میکائیل ہے اور اسرافیل بڑا فرشتہ بھی قتال میں حاضر ہے۔ یا فرمایا: وہ بھی صف میں کھڑا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39421، ترقيم محمد عوامة 37814)
پچھلی حدیث → (37813) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37815)