☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37811
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37811
حدیث نمبر: 37811 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٤١٨ - حدثنا (الفضل) (١) بن دكين قال: حدثنا (عمر) (٢) بن (شيبة) (٣) قال: سألت أبا بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام: أي ليلة كانت ليلة بدر؟ فقال: هي ليلة (الجمعة) (٤) لسبع عشرة ليلة مضت من رمضان (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عمرو بن شیبہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابوبکر بن عبد الرحمان سے پوچھا: بدر کا واقعہ کس رات کو رونما ہوا؟ انہوں نے جواب دیا۔ شبِ جمعہ کو۔ اور رمضان کی سترہ تاریخ کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39418، ترقيم محمد عوامة 37811)
پچھلی حدیث → (37810) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37812)