☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37808
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37808
حدیث نمبر: 37808 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٤١٥ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: (كانت) (٢) بدر لسبع عشرة من رمضان في يوم جمعة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ بدر کا واقعہ، جمعہ کے روز، سترہ رمضان کو واقع ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39415، ترقيم محمد عوامة 37808)
پچھلی حدیث → (37807) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37809)