☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37671
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37671
حدیث نمبر: 37671 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٢٧٥ - حدثنا وكيع (حدثنا) (١) سفيان عن الحارث بن حَصيرة الأزدي عن (صخر) (٢) بن وليد عن عمرو بن صُلَيع عن علي قال: لا بأس بالمزارعة بالنصف (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نصف پر مزارعت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: وہ اس کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39275، ترقيم محمد عوامة 37671)
پچھلی حدیث → (37670) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37672)