☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37484
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37484
حدیث نمبر: 37484 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٩٠٨٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم رأى رجلا يسوق بدنة فقال:"اركبها"، قال: إنها بدنة، قال:"اركبها وإن كانت بدنة" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو اونٹ ہانکتے ہوئے دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا؛ اس پر سوار ہو جاؤ۔ اس آدمی نے عرض کیا۔ یہ بدنہ (حج کی قربانی) ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ اگرچہ یہ بدنہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39088]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39088، ترقيم محمد عوامة 37484)
پچھلی حدیث → (37483) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37485)