٣٨٩٦٤ - حدثنا أبو خالد عن يحيى بن سعيد عن بشير بن يسار أن عمر كان يبعث أبا (حثمة) (١) خارصا للنخل (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بشیر بن یسار بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر، ابو حثمہ کو کھجوروں کا تخمینہ لگانے کے لئے بھیجتے تھے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: وہ تخمینہ لگانے کی رائے نہیں رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38964]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38964، ترقيم محمد عوامة 37364)