٣٨٩٦٣ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن أبي الزبير عن جابر أنه سمعه يقول: خرصها ابن رواحة -يعني خيبر- أربعين ألف وسق، وزعم أن اليهود لما خيرهم بن رواحة أخذوا التمر وعليهم عشرون ألف وسق (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ابن رواحہ نے خیبر کی کھجوروں کا تخمینہ چالیس ہزار وسق لگایا۔ اور ان کو یہ گمان تھا کہ جب ابن رواحہ نے یہودیوں کو اختیار دیا تو انہوں نے کھجوریں لے لیں اور ان پر بیس ہزار وسق تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38963]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38963، ترقيم محمد عوامة 37363)