☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37347
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37347
حدیث نمبر: 37347 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٩٤٧ - [حدثنا عائذ بن حبيب عن أشعث عن ابن سيرين قال: لعن اللَّه (المحلَّ) (١) والمحلل له] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ حلالہ کرنے والے پر اور اس پر جس کے لئے حلالہ کیا گیا ہے لعنت فرماتے ہیں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: جب آدمی عورت کے ساتھ حلالہ کی غرض سے شادی کرے پھر آدمی کو وہ عورت مرغوب ہوجائے تو اس کو اپنے پاس ٹھہرانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38947]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38947، ترقيم محمد عوامة 37347)
پچھلی حدیث → (37346) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37348)