☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دو چیزوں کو ملا کر نبیذ بنانے کے حکم کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الرد على أبي حنيفة← دو چیزوں کو ملا کر نبیذ بنانے کے حکم کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 37343 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٩٤٣ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن أبي قيس عن هزيل عن عبد اللَّه قال: لعن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (المحلل) (١) والمحلل له (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے حلالہ کیا جا رہا ہے اس پر لعنت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38943]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38943، ترقيم محمد عوامة 37343)
حدیث نمبر: 37344 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٩٤٤ - (حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن المسيب بن رافع عن قبيصة بن) (١) جابر قال: قال عمر: لا أوتى (بمحل) (٢) ولا محلل له إلا رجمتهما (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قبیصہ بن جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کا ارشاد ہے۔ میرے پاس کوئی حلالہ کرنے والا یا وہ شخص جس کے لئے حلالہ کیا گیا ہے۔ لایا گیا تو میں اس کو سنگسار کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38944]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38944، ترقيم محمد عوامة 37344)
حدیث نمبر: 37345 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٩٤٥ - حدثنا ابن علية عن خالد الحذاء عن أبي معشر عن رجل عن ابن عمر قال: لعن اللَّه (المحلل) (١) والمحلل له (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے حلالہ کیا گیا ہے اس پر لعنت فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38945]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38945، ترقيم محمد عوامة 37345)
حدیث نمبر: 37346 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٩٤٦ - حدثنا ابن نمير عن (مجالد) (١) عن عامر عن (جابر) (٢) بن عبد اللَّه عن علي قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (لعن اللَّه) (٣) (المحلل) (٤) والمحلل له" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ حلالہ کرنے والے پر اور اس پر جس کے لئے حلالہ کیا گیا ہے لعنت فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38946]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38946، ترقيم محمد عوامة 37346)
حدیث نمبر: 37347 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٨٩٤٧ - [حدثنا عائذ بن حبيب عن أشعث عن ابن سيرين قال: لعن اللَّه (المحلَّ) (١) والمحلل له] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ حلالہ کرنے والے پر اور اس پر جس کے لئے حلالہ کیا گیا ہے لعنت فرماتے ہیں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: جب آدمی عورت کے ساتھ حلالہ کی غرض سے شادی کرے پھر آدمی کو وہ عورت مرغوب ہوجائے تو اس کو اپنے پاس ٹھہرانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38947]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38947، ترقيم محمد عوامة 37347)