☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37342
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37342
حدیث نمبر: 37342 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٩٤٢ - حدثنا ابن نمير عن الأعمش عن حبيب (عن) (١) أبي أرطأة عن أبي سعيد الخدري قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن الزهو والتمر والزبيب والتمر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچی، پکی اور کشمش، کھجور (کے اکٹھے نبیذ) سے منع فرمایا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38942، ترقيم محمد عوامة 37342)
پچھلی حدیث → (37341) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37343)