☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37341
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37341
حدیث نمبر: 37341 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٩٤١ - حدثنا محمد بن بشر عن حجاج (بن) (١) أبي عثمان عن يحيى بن أبي كثير عن عبد اللَّه بن أبي قتادة عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا (تَنْبِذُوا) (٢) التمر والزبيب جميعا، ولا تنبذوا الزهو والرطب، وانبذوا كل واحد منهما على حدة" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ابو قتادہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کھجور اور کشمش کو اکٹھا نبیذ نہ کرو اور کچی پکی کھجور کو اکٹھا نبیذ نہ کرو۔ اور ان میں سے ہر ایک کو علیحدہ علیحدہ نبیذ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38941، ترقيم محمد عوامة 37341)
پچھلی حدیث → (37340) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37342)