☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37340
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37340
حدیث نمبر: 37340 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٩٤٠ - حدثنا ابن مسهر عن الشيباني عن حبيب عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أن يخلط التمر والزبيب جميعا، وأن يخلط البسر والزبيب جميعا، وكتب بذلك إلى أهل (جُرَش) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھجور اور کشمش کو اکٹھا (نبیذ) کرنے سے اور کچی کھجور اور کشمش کو اکٹھا (نبیذ) کرنے سے منع فرمایا۔ اور یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل حُرش کے نام لکھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38940، ترقيم محمد عوامة 37340)
پچھلی حدیث → (37339) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37341)