☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37308
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37308
حدیث نمبر: 37308 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٩٠٨ - حدثنا وكيع حدثنا الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال: الرهن (محلوب ومركوب) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ مرہونہ جانور کو دوہا جاسکتا ہے اور اس پر سواری کی جاسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38908، ترقيم محمد عوامة 37308)
پچھلی حدیث → (37307) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37309)