٣٨٩٠٧ - حدثنا وكيع عن زكريا عن عامر عن أبي هريرة قال: قال: النبي صلى الله عليه و آله وسلم"الظهر يركب إذا كان مرهونا، ولبن الدر يشرب إذا كان مرهونا، وعلى الذي يركب ويشرب نفقته" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مرہونہ سواری پر سوار ہوا جاسکتا ہے۔ تھنوں (والے جانور) کا دودھ پیا جاسکتا ہے جب یہ مرہون ہو (تب بھی) اور جو آدمی سوار ہوگا یا دودھ پیے گا اس پر اس (جانور) کا خرچہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38907، ترقيم محمد عوامة 37307)