٣٨٩٠٦ - حدثنا أبو خالد عن ابن جريج عن (أبي) (١) الزبير عن جابر قال: أكلنا لحوم الخيل يوم خيبر (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے کہ ہم نے خیبر کے دن گھوڑوں کا گوشت کھایا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: گھوڑوں کا گوشت نہیں کھایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38906، ترقيم محمد عوامة 37306)