☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3726
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3726
حدیث نمبر: 3726 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، قَالَ: كَانَ أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ " لَا يَجْمَعُ بَيْنَ السُّورَتَيْنِ فِي رَكْعَةٍ وَلَا يُجَاوِزُ سُورَةً إِذَا خَتَمَهَا حَتَّى يَرْكَعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ بن خالد فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث ایک رکعت میں دوسورتوں کو جمع نہیں فرماتے تھے۔ جب وہ کسی سورت کو ختم کرتے تو فورا رکوع کرلیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3745]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3745، ترقيم محمد عوامة 3726)
پچھلی حدیث → (3725) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3727)