☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37195
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37195
حدیث نمبر: 37195 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٧٩٤ - (حدثنا) (١) مسلمة حدثنا أبو جعفر محمد بن الحسن الهمداني حدثنا جعفر بن أحمد الهمداني حدثنا عبد الرحمن بن أحمد الزهري حدثنا كثير بن هشام حدثنا عيسى بن إبراهيم عن معاوية بن عبد اللَّه قال: سمعت كعبا يقول: أول من ضرب الدينار والدرهم، (آدم) (٢) ﵇، وقال: لا تصلح المعيشة إلا بهما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کعب فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے دینار اور درہم حضرت آدم نے بنائے اور فرمایا زندگی انہی کے ذریعے سے صحیح طور پر چل سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38794]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38794، ترقيم محمد عوامة 37195)
پچھلی حدیث → (37194) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37196)