☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37176
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37176
حدیث نمبر: 37176 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٧٧٤ - حدثنا خالد بن مخلد قال: حدثني (موسى) (١) قال: أخبرني محمد بن (عمرو) (٢) بن علي عن علي بن أبي طالب قال: أول من دفن بالبقيع عثمان بن مظعون ثم اتبعه إبراهيم بن (محمد) (٣) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے جنۃ البقیع میں حضرت عثمان بن مظعون کو دفن کیا گیا۔ پھر ان کے بعد حضرت ابراہیم بن محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دفن کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38774، ترقيم محمد عوامة 37176)
پچھلی حدیث → (37175) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37177)