☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37173
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37173
حدیث نمبر: 37173 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٧٧٠ - حدثنا الفضل حدثنا أبو إسرائيل قال: أخبرني بعض أصحابنا أن طلحة كان أول من بايع عليًا، فرآه أعرابي فقال: أمر لا يتم (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسرائیل کہتے ہیں کہ مجھے کسی نے بتایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر سب سے پہلے حضرت طلحہ نے بیعت کی۔ انہیں ایک دیہاتی نے دیکھا تو کہا کہ یہ کام پورا نہیں ہوگا۔ فضل کہتے ہیں کہ میں نے ابو اسرائیل سے کہا کہ یہ کس وجہ سے کہا؟ انہوں نے فرمایا کہ ان کے ہاتھ کی وجہ سے۔ (حضرت طلحہ کا ہاتھ غزوہ احد میں شل ہوگیا تھا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38770، ترقيم محمد عوامة 37173)
پچھلی حدیث → (37172) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37174)