☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37168
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37168
حدیث نمبر: 37168 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٧٦٥ - حدثنا يحيى بن يمان عن أشعث عن جعفر عن سعيد بن جبير ﴿خُلِقَ الْإِنْسَانُ مِنْ عَجَلٍ﴾ قال: خلق آدم ﵊ ثم نفخ فيه الروح وأول ما نفخ في ركبتيه فذهب ينهض فقال: ﴿خُلِقَ الْإِنْسَانُ مِنْ عَجَلٍ﴾ [الأنبياء: ٣٧] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { خُلِقَ الإِنْسَاْن مِنْ عَجَلٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ آدم (علیہ السلام) کو پیدا کیا گیا، پھر ان میں روح پھونکی گئی، جب ان کے گھٹنوں میں روح پھونکی گئی تو وہ اٹھ کر کھڑے ہونے لگے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ { خُلِقَ الإِنْسَان مِنْ عَجَلٍ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38765، ترقيم محمد عوامة 37168)
پچھلی حدیث → (37167) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37169)