☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37163
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37163
حدیث نمبر: 37163 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٧٦٠ - حدثنا وكيع حدثنا (عبيد اللَّه) (١) بن أبي زياد عن أبي الطفيل] (٢) عامر ابن واثلة: سألت ابن عباس عن السعي بين (الصفا) (٣) والمروة فقال: (أول) (٤) (من) (٥) فعله إبراهيم (٦) (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر بن واثلہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے صفا اور مروہ کے درمیان سعی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابراہیم نے سب سے پہلے سعی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38760]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38760، ترقيم محمد عوامة 37163)
پچھلی حدیث → (37162) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37164)