☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37157
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37157
حدیث نمبر: 37157 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٧٥٤ - حدثنا الفضل حدثنا حشرج بن نباتة قال: حدثني سعيد بن جُمْهان ⦗١٨٨⦘ قلت لسفينة (١) : إن بني أمية يزعمون أن الخلافة فيهم، قال: كذب بنو الزرقاء، بل هم ملوك من شر الملوك، وأول الملوك معاوية (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جمہان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سفینہ سے کہا کہ بنو امیہ خیال کرتے ہیں کہ خلافت انہی میں ہے! انہوں نے فرمایا کہ بنو زرقاء نے جھوٹ بولا، وہ سخت بادشاہوں میں سے ہیں اور پہلے بادشاہ حضرت معاویہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38754، ترقيم محمد عوامة 37157)
پچھلی حدیث → (37156) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37158)