☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37156
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37156
حدیث نمبر: 37156 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٧٥٣ - حدثنا عبيدة عن داود بن أبي هند عن الشعبي قال: أول ما فرضت الصلاة فرضت ركعتين ركعتين، فلما أتى النبي صلى الله عليه و آله وسلم المدينة زاد مع كل ركعتين ركعتين إلا المغرب (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ پہلے ہر نماز میں دو دو رکعتیں فرض ہوئی تھیں۔ پھر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو مغرب کے سوا ہر نماز میں دو دو رکعتیں فرض ہوگئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38753، ترقيم محمد عوامة 37156)
پچھلی حدیث → (37155) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37157)