☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37150
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37150
حدیث نمبر: 37150 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٧٤٧ - حدثنا أسود حدثنا جعفر بن زياد عن هشام (بن حسان) (١) عن ابن سيرين قال: أول من سأل عن البينة شريح، فقالوا: يا أبا أمية أحدثت قال: أحدثتم (فأحدثت) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ گواہی کے بارے میں سے سب سے پہلے سوال کرنے والے شریح ہیں۔ ان سے کسی نے کہا کہ اے ابو امیہ! آپ نے نئی چیز شروع کی۔ انہوں نے فرمایا کہ تم نے نئی چیز شروع کی تو میں نے بھی نئی چیز شروع کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38747، ترقيم محمد عوامة 37150)
پچھلی حدیث → (37149) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37151)