☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37133
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37133
حدیث نمبر: 37133 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٧٣٠ - حدثنا شيخ لنا عن جعفر عن أبيه قال: أول من جعل مدي حنطة في زكاة الفطر عدل صاع من تمر عثمان بن عفان (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ صدقہ فطر میں گندم کے دو مد کو کھجور کے ایک صاع کے برابر سب سے پہلے حضرت عثمان نے قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38730]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38730، ترقيم محمد عوامة 37133)
پچھلی حدیث → (37132) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37134)