☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37131
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37131
حدیث نمبر: 37131 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٧٢٨ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان عبد اللَّه لا يقنت في الفجر (١) ، (وأول من قنت فيها علي) (٢) وكانوا يرون أنه إنما فعل ذلك ⦗١٨٢⦘ (لأنه) (٣) كان محاربا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ فجر کی نماز میں دعاء قنوت نہیں پڑھتے تھے۔ یہ سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے پڑھنا شروع کی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دعاء قنوت اس لئے پڑھنا شروع کی کیونکہ وہ جنگ کرنے والے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38728، ترقيم محمد عوامة 37131)
پچھلی حدیث → (37130) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37132)