☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37113
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37113
حدیث نمبر: 37113 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٧١٠ - حدثنا أبو أسامة عن جويبر عن الضحاك قال: أحدث الناس القيام في رمضان، وصلاة الضحى، والقنوت في الفجر، والقصص.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ لوگوں نے رمضان کے قیام، چاشت کی نماز، فجر میں قنوت اور قصہ گوئی کو ایجاد کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38710]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38710، ترقيم محمد عوامة 37113)
پچھلی حدیث → (37112) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37114)