☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37109
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37109
حدیث نمبر: 37109 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٧٠٦ - حدثنا (سريج) (١) بن النعمان حدثنا عبد العزيز بن أبي سلمة عن صالح بن كيسان قال: أخبرنا الرقاشي عن أنس قال: لقيت الملائكة آدم وهو يطوف بالبيت فقالت: يا آدم حججت؟ فقال: نعم، قالوا: قد حججنا قبلك بألفي عام (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت آدم خانہ کعبہ کا طواف کررہے تھے تو فرشتے ان سے ملے اور کہنے لگے کہ اے آدم! تم نے حج کیا؟ انہوں نے کہا ہاں۔ فرشتوں نے کہا کہ ہم نے تم سے دو ہزار سال پہلے حج کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38706]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38706، ترقيم محمد عوامة 37109)
پچھلی حدیث → (37108) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37110)