☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37108
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37108
حدیث نمبر: 37108 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٧٠٥ - حدثنا قتيبة حدثنا ليث عن ابن عجلان عن سعيد المقبري عن أبيه عن عبد اللَّه بن سلام أنه قال في حديث ذكره: فجحد آدم فجحدت ذريته وذلك أول يوم أمر بالشهداء (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن سلام فرماتے ہیں کہ حضرت آدم نے انکار کیا تو ان کی اولاد نے بھی انکار کیا۔ اور وہ پہلا دن ہے جس دن گواہوں کو حکم دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38705، ترقيم محمد عوامة 37108)
پچھلی حدیث → (37107) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37109)