☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37103
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37103
حدیث نمبر: 37103 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٧٠٠ - حدثنا أبو أسامة عن عوف عن يزيد الفارسي عن ابن عباس عن عثمان: كانت الأنفال من الأوائل مما أنزل بالمدينة، وكانت براءة من آخر ما أنزل من القرآن (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ سورة الانفال مدینہ منورہ میں نازل ہونے والی ابتدائی سورتوں میں سے تھی اور سورة التوبۃ قرآن مجید کی نازل ہونے والے آخری سورتوں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38700، ترقيم محمد عوامة 37103)
پچھلی حدیث → (37102) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37104)