٣٨٦٨٦ - حدثنا محمد بن بشر العبدي حدثنا سعيد عن قتادة عن أنس عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم في حديثه:"ولكن ائتوا نوحا إنه أول رسول بعث إلى (أهل) (١) الأرض" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قیامت کے دن فرمائیں گے تم لوگ نوح کے پاس جاؤ، وہ زمین والوں کی طرف بھیجے جانے والے پہلے رسول ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38686]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38686، ترقيم محمد عوامة 37089)