٣٨٦٨٥ - حدثنا أحمد بن عبد الملك بن واقد حدثنا زهير حدثنا أبو إسحاق قال: قيل (لقثم) (١) : كيف ورث (علي) (٢) النبي صلى الله عليه و آله وسلم دونكم؟ قال: إنه واللَّه كان ⦗١٧٢⦘ أولنا به لحوقا، وأشدنا به لزوقا (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت قثم سے پوچھا گیا کہ تمہارے بجائے حضرت علی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روحانی وارث کیسے بن گئے۔ انہوں نے فرمایا کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہم سے پہلے ملے تھے اور ہم سے زیادہ تعلق رکھنے والے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38685، ترقيم محمد عوامة 37088)